تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 115

  1. قَالَ اللّٰهُ اِنِّیْ مُنَزِّلُهَا عَلَیْكُمْ١ۚ فَمَنْ یَّكْفُرْ بَعْدُ مِنْكُمْ فَاِنِّیْۤ اُعَذِّبُهٗ عَذَابًا لَّاۤ اُعَذِّبُهٗۤ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ۠ع﴿115﴾

    1. قَالَکہا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. اِنِّىْبیشک میں
    4. مُنَزِّلُهَاوہ اتاروں گا
    5. عَلَيْكُمْتم پر
    6. فَمَنْپھر جو
    7. يَّكْفُرْناشکری کریگا
    8. بَعْدُبعد
    9. مِنْكُمْتم سے
    10. فَاِنِّىْٓتو میں
    11. اُعَذِّبُهٗ عَذَابًااسے عذاب دوں گا ایسا عذاب
    12. لَّآنہ
    13. اُعَذِّبُهٗٓعذاب دوں گا
    14. اَحَدًاکسی کو
    15. مِّنَسے
    16. الْعٰلَمِيْنَجہان والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے فرمایا میں تم پر ضرور خوان نازل فرماؤں گا لیکن جو اس کے بعد تم میں سے کفر کرے گا اسے ایسا عذاب دوں گا کہ اہل عالم میں کسی کو ایسا عذاب نہ دوں گا