تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 117

  1. مَا قُلْتُ لَهُمْ اِلَّا مَاۤ اَمَرْتَنِیْ بِهٖۤ اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبَّكُمْ١ۚ وَ كُنْتُ عَلَیْهِمْ شَهِیْدًا مَّا دُمْتُ فِیْهِمْ١ۚ فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِیْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ اَنْتَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ﴿117﴾

    1. مَا قُلْتُمیں نے نہیں کہا
    2. لَهُمْانہیں
    3. اِلَّامگر
    4. مَآ اَمَرْتَنِيْجو تونے مجھے حکم دیا
    5. بِهٖٓاس کا
    6. اَنِکہ
    7. اعْبُدُواتم عبادت کرو
    8. اللّٰهَاللہ
    9. رَبِّىۡمیرا رب
    10. وَرَبَّكُمْاور تمہارا رب
    11. وَكُنْتُاور میں تھا
    12. عَلَيْهِمْان پر
    13. شَهِيْدًاخبردار
    14. مَّا دُمْتُجب تک میں رہا
    15. فِيْهِمْان میں
    16. فَلَمَّاپھر جب
    17. تَوَفَّيْتَنِيْتونے مجھے اٹھا لیا
    18. كُنْتَتو تھا
    19. اَنْتَتو
    20. الرَّقِيْبَنگران
    21. عَلَيْهِمْان پر
    22. واَنْتَاور تو
    23. عَلٰيپر۔ سے
    24. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    25. شَهِيْدٌباخبر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
میں نے ان سے کچھ نہیں کہا بجز اس کے جس کا تو نے مجھے حکم دیا ہے وہ یہ کہ تم خدا کی عبادت کرو جو میرا اور تمہارا سب کا پروردگار ہے اور جب تک میں ان میں رہا ان (کے حالات) کی خبر رکھتا رہا جب تو نے مجھے دنیا سے اٹھا لیا تو تو ان کا نگران تھا اور تو ہر چیز سے خبردار ہے