تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 18

  1. وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ وَ النَّصٰرٰى نَحْنُ اَبْنٰٓؤُا اللّٰهِ وَ اَحِبَّآؤُهٗ١ؕ قُلْ فَلِمَ یُعَذِّبُكُمْ بِذُنُوْبِكُمْ١ؕ بَلْ اَنْتُمْ بَشَرٌ مِّمَّنْ خَلَقَ١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١٘ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ﴿18﴾

    1. وَقَالَتِاور کہا
    2. الْيَھُوْدُیہود
    3. وَالنَّصٰرٰىاور نصاری
    4. نَحْنُہم
    5. اَبْنٰٓؤُابیٹے
    6. اللّٰهِاللہ
    7. وَاَحِبَّآؤُهٗاور اس کے پیارے
    8. قُلْکہدیجئے
    9. فَلِمَپھر کیوں
    10. يُعَذِّبُكُمْتمہیں سزا دیتا ہے
    11. بِذُنُوْبِكُمْتمہارے گناہوں پر
    12. بَلْبلکہ
    13. اَنْتُمْتم
    14. بَشَرٌبشر
    15. مِّمَّنْان میں سے
    16. خَلَقَاس نے پیدا کیا (مخلوق)
    17. يَغْفِرُوہ بخشدیتا ہے
    18. لِمَنْجس کو
    19. يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
    20. وَيُعَذِّبُاور عذاب دیتا ہے
    21. مَنْ يَّشَآءُجس کو وہ چاہتا ہے
    22. وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
    23. مُلْكُسلطنت
    24. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    25. وَاور
    26. الْاَرْضِزمین
    27. وَمَااور جو
    28. بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
    29. وَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
    30. الْمَصِيْرُلوٹ کر جانا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہود اور نصاریٰ کہتے ہیں کہ ہم خدا کے بیٹے اور اس کے پیارے ہیں کہو کہ پھر وہ تمہاری بداعمالیوں کے سبب تمھیں عذاب کیوں دیتا ہے (نہیں) بلکہ تم اس کی مخلوقات میں (دوسروں کی طرح کے) انسان ہو وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب دے اور آسمان زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب پر خدا ہی کی حکومت ہے اور (سب کو) اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے