تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 24
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِیْهَا فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قٰعِدُوْنَ﴿24﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- يٰمُوْسٰٓىاے موسیٰ
- اِنَّابیشک ہم
- لَنْ نَّدْخُلَهَآہرگز وہاں داخل نہ ہوں گے
- اَبَدًاکبھی بھی
- مَّا دَامُوْاجب تک وہ ہیں
- فِيْهَااس میں
- فَاذْهَبْسو تو جا
- اَنْتَتو
- وَرَبُّكَاور تیرا رب
- فَقَاتِلَآتم دونوں لڑو
- اِنَّاہم
- ھٰهُنَایہیں
- قٰعِدُوْنَبیٹھے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ بولے کہ موسیٰ! جب تک وہ لوگ وہاں ہیں ہم کبھی وہاں نہیں جا سکتے (اگر لڑنا ہی ضرور ہے) تو تم اور تمہارا خدا جاؤ اور لڑو ہم یہیں بیٹھے رہیں گے