تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 34
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَقْدِرُوْا عَلَیْهِمْ١ۚ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿34﴾
- اِلَّامگر
- الَّذِيْنَ تَابُوْاوہ لوگ جنہوں نے توبہ کرلی
- مِنْ قَبْلِاس سے پہلے
- اَنْکہ
- تَقْدِرُوْاتم قابو پاؤ
- عَلَيْهِمْان پر
- فَاعْلَمُوْٓاتو جان لو
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌرحم فرمانے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں جن لوگوں نے اس سے پیشتر کہ تمہارے قابو میں آ جائیں توبہ کر لی تو جان رکھو کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے