تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 39
فَمَنْ تَابَ مِنْۢ بَعْدِ ظُلْمِهٖ وَ اَصْلَحَ فَاِنَّ اللّٰهَ یَتُوْبُ عَلَیْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿39﴾
- فَمَنْبس جو۔ جس
- تَابَتوبہ کی
- مِنْسے
- بَعْدِبعد
- ظُلْمِهٖاپنا ظلم
- وَاَصْلَحَاور اصلاح کی
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- يَتُوْبُ عَلَيْهِاس کی توبہ قبول کرتا ہے
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص گناہ کے بعد توبہ کرے اور نیکوکار ہو جائے تو خدا اس کو معاف کر دے گا کچھ شک نہیں کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے