تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 52

  1. فَتَرَى الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ یُّسَارِعُوْنَ فِیْهِمْ یَقُوْلُوْنَ نَخْشٰۤى اَنْ تُصِیْبَنَا دَآئِرَةٌ١ؕ فَعَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّاْتِیَ بِالْفَتْحِ اَوْ اَمْرٍ مِّنْ عِنْدِهٖ فَیُصْبِحُوْا عَلٰى مَاۤ اَسَرُّوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ نٰدِمِیْنَؕ﴿52﴾

    1. فَتَرَىپس تو دیکھے گا
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. فِيْمیں
    4. قُلُوْبِهِمْان کے دل
    5. مَّرَضٌروگ
    6. يُّسَارِعُوْنَدوڑتے ہیں
    7. فِيْهِمْان میں (ان کی طرف)
    8. يَقُوْلُوْنَکہتے ہیں
    9. نَخْشٰٓىہمیں ڈر ہے
    10. اَنْکہ
    11. تُصِيْبَنَاہم پر (نہ آجائے
    12. دَآئِرَةٌگردش
    13. فَعَسَىسو قریب ہے
    14. اللّٰهُاللہ
    15. اَنکہ
    16. يَّاْتِيَ بالْفَتْحِلائے فتح
    17. اَوْ اَمْرٍیا کوئی حکم
    18. مِّنْسے
    19. عِنْدِهٖاپنے پاس
    20. فَيُصْبِحُوْاتو رہ جائیں
    21. عَلٰيپر
    22. مَآجو
    23. اَ سَرُّوْاوہ چھپاتے تھے
    24. فِيْٓمیں
    25. اَنْفُسِهِمْاپنے دل (جمع)
    26. نٰدِمِيْنَپچھتانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے تم ان کو دیکھو گے کہ ان میں دوڑ دوڑ کے ملے جاتے ہیں کہتے ہیں کہ ہمیں خوف ہے کہ کہیں ہم پر زمانے کی گردش نہ آجائے سو قریب ہے کہ خدا فتح بھیجے یا اپنے ہاں سے کوئی اور امر (نازل فرمائے) پھر یہ اپنے دل کی باتوں پر جو چھپایا کرتے تھے پشیمان ہو کر رہ جائیں گے