تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 60

  1. قُلْ هَلْ اُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكَ مَثُوْبَةً عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ مَنْ لَّعَنَهُ اللّٰهُ وَ غَضِبَ عَلَیْهِ وَ جَعَلَ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ وَ الْخَنَازِیْرَ وَ عَبَدَ الطَّاغُوْتَ١ؕ اُولٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضَلُّ عَنْ سَوَآءِ السَّبِیْلِ﴿60﴾

    1. قُلْآپ کہ دیں
    2. هَلْکیا
    3. اُنَبِّئُكُمْتمہیں بتلاؤں
    4. بِشَرٍّبدتر
    5. مِّنْسے
    6. ذٰلِكَاس
    7. مَثُوْبَةًٹھکانہ (جزا)
    8. عِنْدَہاں
    9. اللّٰهِاللہ
    10. مَنْجو۔ جس
    11. لَّعَنَهُاس پر لعنت کی
    12. اللّٰهُاللہ
    13. وَغَضِبَاور غضب کیا
    14. عَلَيْهِاس پر
    15. وَجَعَلَاور بنادیا
    16. مِنْهُمُان سے
    17. الْقِرَدَةَبندر (جمع)
    18. وَالْخَنَازِيْرَاور خنزیر (جمع)
    19. وَعَبَدَاور غلامی
    20. الطَّاغُوْتَطاغوت
    21. اُولٰٓئِكَوہی لوگ
    22. شَرٌّبد ترین
    23. مَّكَانًادرجہ میں
    24. وَّاَضَلُّبہت بہکے ہوئے
    25. عَنْسے
    26. سَوَآءِسیدھا
    27. السَّبِيْلِراستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہو کہ میں تمہیں بتاؤں کہ خدا کے ہاں اس سے بھی بدتر جزا پانے والے کون ہیں؟ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی اور جن پر وہ غضبناک ہوا اور (جن کو) ان میں سے بندر اور سور بنا دیا اور جنہوں نے شیطان کی پرستش کی ایسے لوگوں کا برا ٹھکانہ ہے اور وہ سیدھے رستے سے بہت دور ہیں