تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 8

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ١٘ وَ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤى اَلَّا تَعْدِلُوْا١ؕ اِعْدِلُوْا١۫ هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى١٘ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ﴿8﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
    3. كُوْنُوْاہوجاؤ
    4. قَوّٰمِيْنَکھڑے ہونے والے
    5. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    6. شُهَدَآءَگواہ
    7. بِالْقِسْطِانصاف کے ساتھ
    8. وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْاور تمہیں نہ ابھارے
    9. شَنَاٰنُدشمنی
    10. قَوْمٍکسی قوم
    11. عَلٰٓيپر
    12. اَلَّا تَعْدِلُوْاکہ انصاف نہ کرو
    13. اِعْدِلُوْاتم انصاف کرو
    14. هُوَوہ (یہ)
    15. اَقْرَبُزیادہ قریب
    16. لِلتَّقْوٰىتقوی کے
    17. وَاتَّقُوااور ڈرو
    18. اللّٰهَاللہ
    19. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    20. خَبِيْرٌخوب باخبر
    21. بِمَاجو
    22. تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے ایمان والوں! خدا کے لیے انصاف کی گواہی دینے کے لیے کھڑے ہو جایا کرو۔ اور لوگوں کی دشمنی تم کو اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ انصاف چھوڑ دو۔ انصاف کیا کرو کہ یہی پرہیزگاری کی بات ہے اور خدا سے ڈرتے رہو۔ کچھ شک نہیں کہ خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے