تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 97
جَعَلَ اللّٰهُ الْكَعْبَةَ الْبَیْتَ الْحَرَامَ قِیٰمًا لِّلنَّاسِ وَ الشَّهْرَ الْحَرَامَ وَ الْهَدْیَ وَ الْقَلَآئِدَ١ؕ ذٰلِكَ لِتَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ وَ اَنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿97﴾
- جَعَلَبنایا
- اللّٰهُاللہ
- الْكَعْبَةَکعبہ
- الْبَيْتَ الْحَرَامَاحترام ولا گھر
- قِيٰمًاقیام کا باعث
- لِّلنَّاسِلوگوں کے لیے
- وَالشَّهْرَ الْحَرَامَاور حرمت والے مہینے
- وَالْهَدْيَاور قربانی
- وَالْقَلَآئِدَاور پٹے پڑے ہوئے جانور
- ذٰلِكَیہ
- لِتَعْلَمُوْٓاتاکہ تم جان لو
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- يَعْلَمُاسے معلوم ہے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَااور جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- بِكُلِّہر
- شَيْءٍچیز
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے عزت کے گھر (یعنی) کعبے کو لوگوں کے لیے موجب امن مقرر فرمایا ہے اور عزت کے مہینوں کو اور قربانی کو اور ان جانوروں کو جن کے گلے میں پٹے بندھے ہوں یہ اس لیے کہ تم جان لو کہ جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے خدا سب کو جانتا ہے اور یہ کہ خدا کو ہر چیز کا علم ہے