تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 14

  1. وَّ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ وَ قَوْمُ تُبَّعٍ١ؕ كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِیْدِ﴿14﴾

    1. وَّ اَصْحٰبُ الْاَيْكَةِاور اہل ایکہ (بن کے رہنے والے)
    2. وَقَوْمُ تُبَّعٍ ۭاور قوم تبع
    3. كُلٌّ كَذَّبَسب نے جھٹلایا
    4. الرُّسُلَرسولوں
    5. فَحَقَّپس ثابت ہوگیا
    6. وَعِيْدِوعدۂ عذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بن کے رہنے والے اور تُبّع کی قوم۔ (غرض) ان سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہمارا وعید (عذاب) بھی پورا ہو کر رہا