تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 35
لَهُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ فِیْهَا وَ لَدَیْنَا مَزِیْدٌ﴿35﴾
- لَهُمْان کیلئے
- مَّاجو
- يَشَآءُوْنَ فِيْهَاوہ چاہیں گے اس میں
- وَلَدَيْنَااور ہمارے پاس
- مَزِيْدٌاور بھی زیادہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہاں وہ جو چاہیں گے ان کے لئے حاضر ہے اور ہمارے ہاں اور بھی (بہت کچھ) ہے