تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 4
قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنْقُصُ الْاَرْضُ مِنْهُمْ١ۚ وَ عِنْدَنَا كِتٰبٌ حَفِیْظٌ﴿4﴾
- قَدْ عَلِمْنَاتحقیق ہم نے جان لیا
- مَا تَنْقُصُ الْاَرْضُاس کا بھی جو کمی کرتی ہے زمین
- مِنْهُمْ ۚان میں سے
- وَعِنْدَنَااور ہمارے پاس
- كِتٰبٌ حَفِيْظٌایک کتاب ہے محفوظ۔ حفاظت کرنے والی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کے جسموں کو زمین جتنا (کھا کھا کر) کم کرتی جاتی ہے ہمیں معلوم ہے۔ اور ہمارے پاس تحریری یادداشت بھی ہے