تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 9

  1. وَ نَزَّلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً مُّبٰرَكًا فَاَنْۢبَتْنَا بِهٖ جَنّٰتٍ وَّ حَبَّ الْحَصِیْدِۙ﴿9﴾

    1. وَنَزَّلْنَااور ہم نے اتارا
    2. مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
    3. مَآءً مُّبٰرَكًاپانی بابرکت
    4. فَاَنْۢبَتْنَاپھر ہم نے اگائے
    5. بِهٖاس سے
    6. جَنّٰتٍباغات
    7. وَّحَبَّاور دانہ (غلہ)
    8. الْحَصِيْدِکاٹنے (کھیتی)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور آسمان سے برکت والا پانی اُتارا اور اس سے باغ وبستان اُگائے اور کھیتی کا اناج