تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 22
وَ فِی السَّمَآءِ رِزْقُكُمْ وَ مَا تُوْعَدُوْنَ﴿22﴾
- وَفِي السَّمَآءِاور آسمانوں میں
- رِزْقُكُمْتمہارا رزق ہے
- وَمَا تُوْعَدُوْنَاور جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے