تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 25

  1. اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا١ؕ قَالَ سَلٰمٌ١ۚ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَۚ﴿25﴾

    1. اِذْ دَخَلُوْاجب وہ آئے
    2. عَلَيْهِاس کے پاس
    3. فَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
    4. سَلٰمًا ۭسلام
    5. قَالَاس نے کہا
    6. سَلٰمٌ ۚسلام
    7. قَوْمٌلوگ
    8. مُّنْكَرُوْنَناشناسا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان