تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 30
قَالُوْا كَذٰلِكِ١ۙ قَالَ رَبُّكِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْحَكِیْمُ الْعَلِیْمُ﴿30﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- كَذٰلِكِ ۙیونہی
- قَالَفرمایا
- رَبُّكِ ۭتیرا رب
- اِنَّهٗبیشک
- هُوَوہ
- الْحَكِيْمُحکمت والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(انہوں نے) کہا (ہاں) تمہارے پروردگار نے یوں ہی فرمایا ہے۔ وہ بےشک صاحبِ حکمت (اور) خبردار ہے