تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 37
وَ تَرَكْنَا فِیْهَاۤ اٰیَةً لِّلَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ الْعَذَابَ الْاَلِیْمَؕ﴿37﴾
- وَتَرَكْنَااور چھوڑ دی ہم نے
- فِيْهَآاس میں
- اٰيَةً لِّلَّذِيْنَایک نشانی ان لوگوں کے لیے
- يَخَافُوْنَجو ڈرتے ہیں
- الْعَذَابَ الْاَلِيْمَدردناک عذاب سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی