تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 50
فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِ١ؕ اِنِّیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۚ﴿50﴾
- فَفِرُّوْٓا اِلَىپس دوڑو طرف
- اللّٰهِ ۭاللہ کی
- اِنِّىْ لَكُمْبیشک میں تمہارے لیے
- مِّنْهُاس کی طرف سے
- نَذِيْرٌڈرانے والا ہوں
- مُّبِيْنٌکھلم کھلا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں