تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 53

  1. اَتَوَاصَوْا بِهٖ١ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ﴿53﴾

    1. اَتَوَاصَوْا بِهٖ ۚکیا وہ ایک دوسرے کو اس کے س اتھ نصیحت کر گئے
    2. بَلْ هُمْبلکہ وہ
    3. قَوْمٌ طَاغُوْنَلوگ ہیں سرکش
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں