تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 18
فٰكِهِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ١ۚ وَ وَقٰىهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ﴿18﴾
- فٰكِهِيْنَخوش ہوں گے
- بِمَآ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ ۚبوجہ اس کے جو دے گا ان کو ان کا رب
- وَوَقٰىهُمْاور بچا لے گا ان کو
- رَبُّهُمْان کا رب
- عَذَابَ الْجَحِيْمِجہنم کے عذاب میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور ان کے پروردگار نے ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لیا