تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 22
وَ اَمْدَدْنٰهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَّ لَحْمٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَ﴿22﴾
- وَاَمْدَدْنٰهُمْاور مدد دیں گے ہم ان کو۔ زیادہ دیں گے ہم ان کو۔ پے در پے دیں گے ہم ان کو
- بِفَاكِهَةٍپھل
- وَّلَحْمٍاور گوشت
- مِّمَّا يَشْتَهُوْنَاس میں سے جو وہ خواہش کریں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے