تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 24

  1. وَ یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ غِلْمَانٌ لَّهُمْ كَاَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَّكْنُوْنٌ﴿24﴾

    1. وَيَطُوْفُاور گھوم رہے ہوں گے
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. غِلْمَانٌ لَّهُمْنو عمر خادم ان کے لیے
    4. كَاَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌگویا کہ وہ موتی ہیں
    5. مَّكْنُوْنٌچھپے ہوئے۔ چھپا کر رکھے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے