تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 38
اَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ یَّسْتَمِعُوْنَ فِیْهِ١ۚ فَلْیَاْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍؕ﴿38﴾
- اَمْ لَهُمْ سُلَّمٌیا ان کے لیے کوئی سیڑھی ہے
- يَّسْتَمِعُوْنَ فِيْهِ ۚوہ غور سے سنتے ہیں اس میں (چڑھ کر)
- فَلْيَاْتِپس چاہیے کہ لائے
- مُسْتَمِعُهُمْان کا سننے والا
- بِسُلْطٰنٍ مُّبِيْنٍکھلی دلیل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر (چڑھ کر آسمان سے باتیں) سن آتے ہیں۔ تو جو سن آتا ہے وہ صریح سند دکھائے