تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 42
اَمْ یُرِیْدُوْنَ كَیْدًا١ؕ فَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا هُمُ الْمَكِیْدُوْنَؕ﴿42﴾
- اَمْ يُرِيْدُوْنَیا وہ چاہتے ہیں
- كَيْدًا ۭایک چال
- فَالَّذِيْنَ كَفَرُوْاتو وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا
- هُمُ الْمَكِيْدُوْنَوہ مکر کیے گئے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ کوئی داؤں کرنا چاہتے ہیں تو کافر تو خود داؤں میں آنے والے ہیں