تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 45
فَذَرْهُمْ حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ فِیْهِ یُصْعَقُوْنَۙ﴿45﴾
- فَذَرْهُمْپس چھوڑو ان کو
- حَتّٰى يُلٰقُوْایہاں تک کہ وہ جا ملیں
- يَوْمَهُمُاپنے دن سے
- الَّذِيْوہ جو
- فِيْهِاس میں
- يُصْعَقُوْنَبےہوش کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پس ان کو چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ روز جس میں وہ بےہوش کردیئے جائیں گے، سامنے آجائے