تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 47
وَ اِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا عَذَابًا دُوْنَ ذٰلِكَ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿47﴾
- وَاِنَّ لِلَّذِيْنَاور بیشک ان لوگوں کے لیے
- ظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
- عَذَابًاعذاب ہے
- دُوْنَ ذٰلِكَاس کے علاوہ
- وَلٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْلیکن ان میں سے اکثر
- لَا يَعْلَمُوْنَعلم نہیں رکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ظالموں کے لئے اس کے سوا اور عذاب بھی ہے لیکن ان میں کے اکثر نہیں جانتے