تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 53. An-Najm · Ayah 12

  1. اَفَتُمٰرُوْنَهٗ عَلٰى مَا یَرٰى﴿12﴾

    1. اَفَتُمٰرُوْنَهٗکیا پھر تم جھگڑتے ہو اس سے
    2. عَلٰي مَا يَرٰىاوپر اس کے جو وہ دیکھتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟