تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 53. An-Najm · Ayah 28
وَ مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ١ؕ اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ١ۚ وَ اِنَّ الظَّنَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ الْحَقِّ شَیْئًاۚ﴿28﴾
- وَمَا لَهُمْاور نہیں ان کے لیے
- بِهٖساتھ اس کے
- مِنْ عِلْمٍ ۭکوئی علم
- اِنْ يَّتَّبِعُوْنَنہیں وہ پیروی کرتے
- اِلَّا الظَّنَّ ۚمگر گمان کی
- وَاِنَّ الظَّنَّاور بیشک گمان
- لَانہیں
- يُغْنِيْکام آتا
- مِنَ الْحَقِّ شَيْئًاحق سے کچھ بھی۔ کوئی چیز
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
حالانکہ ان کو اس کی کچھ خبر نہیں۔ وہ صرف ظن پر چلتے ہیں۔ اور ظن یقین کے مقابلے میں کچھ کام نہیں آتا