تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 53. An-Najm · Ayah 30
ذٰلِكَ مَبْلَغُهُمْ مِّنَ الْعِلْمِ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ۙ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اهْتَدٰى﴿30﴾
- ذٰلِكَیہی
- مَبْلَغُهُمْان کی انتہا ہے
- مِّنَ الْعِلْمِ ۭعلم میں سے
- اِنَّ رَبَّكَبیشک رب تیرا
- هُوَ اَعْلَمُوہ زیادہ جانتا ہے
- بِمَنْ ضَلَّاس کو جو بھٹک گیا
- عَنْ سَبِيْلِهٖ ۙاس کے راستے سے
- وَهُوَ اَعْلَمُاور وہ زیادہ جانتا ہے
- بِمَنِ اهْتَدٰىاس کو جو ہدایت پا گیا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کے علم کی انتہا یہی ہے۔ تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور اس سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چلا