تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 12
وَّ فَجَّرْنَا الْاَرْضَ عُیُوْنًا فَالْتَقَى الْمَآءُ عَلٰۤى اَمْرٍ قَدْ قُدِرَۚ﴿12﴾
- وَّفَجَّرْنَااور پھاڑ دیا ہم نے
- الْاَرْضَزمین کو
- عُيُوْنًاچشموں میں
- فَالْتَقَى الْمَآءُپس مل گیا پانی
- عَلٰٓي اَمْرٍایک حکم پر
- قَدْ قُدِرَتحقیق جس کا اندازہ کیا گیا تھا۔ جو مقدر ہوچکا تھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور زمین میں چشمے جاری کردیئے تو پانی ایک کام کے لئے جو مقدر ہوچکا تھا جمع ہوگیا