تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 2
وَ اِنْ یَّرَوْا اٰیَةً یُّعْرِضُوْا وَ یَقُوْلُوْا سِحْرٌ مُّسْتَمِرٌّ﴿2﴾
- وَاِنْ يَّرَوْااور اگر وہ دیکھ لیں
- اٰيَةًکوئی بھی نشانی
- يُّعْرِضُوْامنہ موڑ جاتے ہیں
- وَيَقُوْلُوْااور کہتے ہیں
- سِحْرٌ مُّسْتَمِرٌّجادو ہے گزرنے والا۔ جاری رہنے والا۔ مسلسل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر (کافر) کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ایک ہمیشہ کا جادو ہے