تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 24
فَقَالُوْۤا اَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُهٗۤ١ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍ﴿24﴾
- فَقَالُوْٓاتو انہوں نے کہا
- اَبَشَرًا مِّنَّاکیا ایک انسان ہے ہم میں سے
- وَاحِدًاایک ہی
- نَّتَّبِعُهٗٓ ۙہم پیروی کریں اس کی
- اِنَّآ اِذًابیشک ہم تب
- لَّفِيْ ضَلٰلٍالبتہ گمراہی میں ہوں گے
- وَّسُعُرٍاور جنون میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہا کہ بھلا ایک آدمی جو ہم ہی میں سے ہے ہم اس کی پیروی کریں؟ یوں ہو تو ہم گمراہی اور دیوانگی میں پڑ گئے