تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 29
فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطٰى فَعَقَرَ﴿29﴾
- فَنَادَوْاتو انہوں نے پکارا
- صَاحِبَهُمْاپنے ساتھی کو
- فَتَعَاطٰىتو اس نے پکڑا
- فَعَقَرَتو کاٹ ڈالا۔ کونچیں کاٹ ڈالیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان لوگوں نے اپنے رفیق کو بلایا اور اس نے (اونٹنی کو پکڑ کر اس کی) کونچیں کاٹ ڈالیں