تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 31
اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَكَانُوْا كَهَشِیْمِ الْمُحْتَظِرِ﴿31﴾
- اِنَّآبیشک ہم نے
- اَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
- عَلَيْهِمْان پر
- صَيْحَةًایک دھماکہ
- وَّاحِدَةًبس ایک ہی
- فَكَانُوْاتو تھے وہ
- كَهَشِيْمِمانند گھاس کے
- الْمُحْتَظِرِباڑے والے کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم نے ان پر (عذاب کے لئے) ایک چیخ بھیجی تو وہ ایسے ہوگئے جیسے باڑ والے کی سوکھی اور ٹوٹی ہوئی باڑ