تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 35

  1. نِّعْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ مَنْ شَكَرَ﴿35﴾

    1. نِّعْمَةًبطور نعمت
    2. مِّنْ عِنْدِنَا ۭہمارے پاس سے
    3. كَذٰلِكَ نَجْزِيْاسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں
    4. مَنْاسے
    5. شَكَرَجو شکر ادا کرے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں