تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 37

  1. وَ لَقَدْ رَاوَدُوْهُ عَنْ ضَیْفِهٖ فَطَمَسْنَاۤ اَعْیُنَهُمْ فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَ نُذُرِ﴿37﴾

    1. وَلَقَدْ رَاوَدُوْهُاور البتہ تحقیق انہوں نے بہلایا اس کو
    2. عَنْ ضَيْفِهٖاس کے مہمانوں سے
    3. فَطَمَسْنَآ اَعْيُنَهُمْتو موند ڈالیں ہم نے ان کی آنکھیں
    4. فَذُوْقُوْاتو چکھو
    5. عَذَابِيْ وَنُذُرِعذاب میر اور ڈراوے میرے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان سے ان کے مہمانوں کو لے لینا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں سو (اب) میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو