تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 11
فِیْهَا فَاكِهَةٌ١۪ۙ وَّ النَّخْلُ ذَاتُ الْاَكْمَامِۖ﴿11﴾
- فِيْهَا فَاكِهَةٌ ۽اس میں پھل ہیں
- وَّالنَّخْلُاور کھجور کے درخت
- ذَاتُ الْاَكْمَامِخوشوں والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں