تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 24
وَ لَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَئٰتُ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِۚ﴿24﴾
- وَلَهُ الْجَوَارِاور اسی کے لیے ہیں جہاز
- الْمُنْشَئٰتُاونچے اٹھے ہوئے
- فِي الْبَحْرِسمندر میں
- كَالْاَعْلَامِاونچے پہاڑوں کی طرح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں