تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 9

  1. وَ اَقِیْمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَ لَا تُخْسِرُوا الْمِیْزَانَ﴿9﴾

    1. وَاَقِيْمُوااور قائم کرو۔ تولو
    2. الْوَزْنَوزن کو
    3. بِالْقِسْطِانصاف کے ساتھ
    4. وَلَااور نہ
    5. تُخْسِرُواخسارہ کر کے دو ۔ نقصان دو
    6. الْمِيْزَانَمیزان میں۔ ترازو میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو