تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 17
اِعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ قَدْ بَیَّنَّا لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ﴿17﴾
- اِعْلَمُوْٓاجان لو
- اَنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
- يُحْيِ الْاَرْضَزندہ کرتا ہے زمین کو
- بَعْدَ مَوْتِهَا ۭاس کی موت کے بعد
- قَدْ بَيَّنَّاتحقیق بیان کیں ہم نے
- لَكُمُتمہارے لیے
- الْاٰيٰتِآیات
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَعْقِلُوْنَتم عقل سے کام لو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جان رکھو کہ خدا ہی زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ ہم نے اپنی نشانیاں تم سے کھول کھول کر بیان کردی ہیں تاکہ تم سمجھو