تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 19

  1. وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖۤ اُولٰٓئِكَ هُمُ الصِّدِّیْقُوْنَ١ۖۗ وَ الشُّهَدَآءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ لَهُمْ اَجْرُهُمْ وَ نُوْرُهُمْ١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ۠ع﴿19﴾

    1. وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْااور وہ لوگ جو ایمان لائے
    2. بِاللّٰهِ وَرُسُلِهٖٓاللہ پر اور اس کے رسولوں پر
    3. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    4. هُمُ الصِّدِّيْقُوْنَ ڰوہ سچے ہیں
    5. وَالشُّهَدَآءُاور شہید ہیں
    6. عِنْدَ رَبِّهِمْ ۭاپنے رب کے نزدیک
    7. لَهُمْ اَجْرُهُمْان کے لیے ان کا اجر ہے
    8. وَنُوْرُهُمْ ۭاور ان کا نور ہے
    9. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
    10. كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
    11. وَكَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَآاور انہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کو
    12. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    13. اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِجہنم والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے یہی اپنے پروردگار کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں۔ ان کے لئے ان (کے اعمال) کا صلہ ہوگا۔ اور ان (کے ایمان) کی روشنی۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل دوزخ ہیں