تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 24

  1. اِ۟لَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ وَ یَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ١ؕ وَ مَنْ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ﴿24﴾

    1. الَّذِيْنَوہ لوگ
    2. يَبْخَلُوْنَجو بخل کرتے ہیں
    3. وَيَاْمُرُوْنَ النَّاسَاور حکم دیتے ہیں لوگوں کو
    4. بِالْبُخْلِ ۭبخل کا
    5. وَمَنْاور جو کوئی
    6. يَّتَوَلَّروگردانی کرتا ہے
    7. فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ تعالیٰ
    8. هُوَ الْغَنِيُّوہ بےنیاز ہے
    9. الْحَمِيْدُتعریف والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل سکھائیں اور جو شخص روگردانی کرے تو خدا بھی بےپروا (اور) وہی سزاوار حمد (وثنا) ہے