تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 3

  1. هُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُ١ۚ وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿3﴾

    1. هُوَ الْاَوَّلُوہی اول ہے
    2. وَالْاٰخِرُاور وہی آخر ہے
    3. وَالظَّاهِرُاور ظاہر ہے
    4. وَالْبَاطِنُ ۚاور باطن ہے
    5. وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍاور وہ ہر چیز کو
    6. عَلِيْمٌجاننے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ (سب سے) پہلا اور (سب سے) پچھلا اور (اپنی قدرتوں سے سب پر) ظاہر اور (اپنی ذات سے) پوشیدہ ہے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے