تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 6

  1. یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ١ؕ وَ هُوَ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ﴿6﴾

    1. يُوْلِجُ الَّيْلَداخل کرتا ہے رات کو
    2. فِي النَّهَارِدن میں
    3. وَيُوْلِجُ النَّهَارَاور داخل کرتا ہے دن کو
    4. فِي الَّيْلِ ۭرات میں
    5. وَهُوَ عَلِيْمٌۢاور وہ جاننے والا ہے
    6. بِذَاتِ الصُّدُوْرِسینوں کے بھید
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
رات کو دن میں داخل کرتا اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور وہ دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے