تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 8
وَ مَا لَكُمْ لَا تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ١ۚ وَ الرَّسُوْلُ یَدْعُوْكُمْ لِتُؤْمِنُوْا بِرَبِّكُمْ وَ قَدْ اَخَذَ مِیْثَاقَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿8﴾
- وَمَا لَكُمْاور کیا ہے تمہارے لیے
- لَا تُؤْمِنُوْنَ باللّٰهِ ۚنہیں تم ایمان لاتے ہو اللہ پر
- وَالرَّسُوْلُاور رسول
- يَدْعُوْكُمْبلاتا ہے تم کو
- لِتُؤْمِنُوْا بِرَبِّكُمْتاکہ تم ایمان لاؤ اپنے رب پر
- وَقَدْ اَخَذَحالانکہ تحقیق اس نے لیا ہے
- مِيْثَاقَكُمْپختہ عہد تم سے
- اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَاگر ہو تم ایمان لانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم کیسے لوگ ہو کہ خدا پر ایمان نہیں لاتے۔ حالانکہ (اس کے) پیغمبر تمہیں بلا رہے ہیں کہ اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ اور اگر تم کو باور ہو تو وہ تم سے (اس کا) عہد بھی لے چکا ہے