تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 58. Al-Mujaadila · Ayah 13

  1. ءَاَشْفَقْتُمْ اَنْ تُقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیْ نَجْوٰىكُمْ صَدَقٰتٍ١ؕ فَاِذْ لَمْ تَفْعَلُوْا وَ تَابَ اللّٰهُ عَلَیْكُمْ فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ وَ اللّٰهُ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿13﴾

    1. ءَاَشْفَقْتُمْکیا تم ڈر گئے
    2. اَنْ تُقَدِّمُوْاکہ تم دے دو
    3. بَيْنَ يَدَيْپہلے
    4. نَجْوٰىكُمْاپنی سرگوشی
    5. صَدَقٰتٍ ۭصدقات
    6. فَاِذْ لَمْ تَفْعَلُوْاسو جب تم نہ کرسکے
    7. وَتَابَ اللّٰهُاور درگزر فرمایا اللہ
    8. عَلَيْكُمْتم پر
    9. فَاَقِيْمُواتو قائم کرو تم
    10. الصَّلٰوةَنماز
    11. وَاٰتُوا الزَّكٰوةَاور ادا کرو زکوہ
    12. وَاَطِيْعُوا اللّٰهَاور تم کہا مانو اللہ کا
    13. وَرَسُوْلَهٗ ۭاور اس کے رسول
    14. وَاللّٰهُ خَبِيْرٌۢاور اللہ باخبر
    15. بِمَااس سے جو
    16. تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم اس سےکہ پیغمبر کے کان میں کوئی بات کہنے سے پہلے خیرات دیا کرو ڈر گئے؟ پھر جب تم نے (ایسا) نہ کیا اور خدا نے تمہیں معاف کردیا تو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہو اور خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتے رہو۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے