تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 58. Al-Mujaadila · Ayah 16
اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ﴿16﴾
- اِتَّخَذُوْٓاانہوں نے بنالیا
- اَيْمَانَهُمْاپنی قسمیں
- جُنَّةًڈھال
- فَصَدُّوْاپس انہوں نے روک دیا
- عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کے راستے سے
- فَلَهُمْتو ان کے لئے
- عَذَابٌعذاب
- مُّهِيْنٌذلت کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا اور (لوگوں کو) خدا کے راستے سے روک دیا ہے سو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہے