تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 58. Al-Mujaadila · Ayah 4

  1. فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ شَهْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّتَمَآسَّا١ۚ فَمَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ فَاِطْعَامُ سِتِّیْنَ مِسْكِیْنًا١ؕ ذٰلِكَ لِتُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ١ؕ وَ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ١ؕ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿4﴾

    1. فَمَنْ لَّمْ يَجِدْتو جو کوئی نہ پائے
    2. فَصِيَامُتو روزے
    3. شَهْرَيْنِدو مہینے
    4. مُتَتَابِعَيْنِلگاتار
    5. مِنْ قَبْلِاس سے قبل
    6. اَنْ يَّتَمَآسَّا ۚکہ وہ ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں
    7. فَمَنْپھر، جس
    8. لَّمْ يَسْتَطِعْاسے مقدور نہ ہو
    9. فَاِطْعَامُتو کھانا کھلائے
    10. سِتِّيْنَ مِسْكِيْنًا ۭساٹھ مساکین کو
    11. ذٰلِكَیہ
    12. لِتُؤْمِنُوْا باللّٰهِاس لئے کہ تم ایمان رکھو اللہ پر
    13. وَرَسُوْلِهٖ ۭاور اس کے رسول
    14. وَتِلْكَاور یہ
    15. حُدُوْدُ اللّٰهِ ۭاللہ کی حدیں
    16. وَلِلْكٰفِرِيْنَاور نہ ماننے والوں کے لئے
    17. عَذَابٌ اَلِيْمٌعذاب دردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس کو غلام نہ ملے وہ مجامعت سے پہلے متواتر دو مہینے کے روزے (رکھے) جس کو اس کا بھی مقدور نہ ہوا (اسے) ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا (چاہیئے)۔ یہ (حکم) اس لئے (ہے) کہ تم خدا اور اسکے رسول کے فرمانبردار ہوجاؤ۔ اور یہ خدا کی حدیں ہیں۔ اور نہ ماننے والوں کے لئے درد دینے والا عذاب ہے