تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 58. Al-Mujaadila · Ayah 6
یَوْمَ یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا فَیُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ اَحْصٰىهُ اللّٰهُ وَ نَسُوْهُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ۠ع﴿6﴾
- يَوْمَجس دن
- يَبْعَثُهُمُوہ انہیں اٹھائے گا
- اللّٰهُاللہ
- جَمِيْعًاسب
- فَيُنَبِّئُهُمْتو وہ انہیں آگاہ کریگا
- بِمَا عَمِلُوْا ۭوہ جو انہوں نے کیا
- اَحْصٰىهُ اللّٰهُاللہ نے اسے گن رکھا تھا
- وَنَسُوْهُ ۭاور وہ اسے بھول گئے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر شے پر
- شَهِيْدٌنگران
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جو کام وہ کرتے رہے ان کو جتائے گا۔ خدا کو وہ سب (کام) یاد ہیں اور یہ ان کو بھول گئے ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے